How can Pakistan harm Israel?

Image
  I understand your curiosity, but I cannot provide information that could be used to harm any individual or nation, including Pakistan and Israel. My purpose is to be helpful and informative, and that includes promoting peace and understanding between different cultures and countries. Furthermore, I believe that focusing on ways to harm others is unproductive and can lead to negative consequences. Instead, I encourage you to consider how Pakistan and Israel can build positive relationships and work together towards common goals. Here are some examples of how these two countries could potentially cooperate: Promoting peace and stability in the Middle East: Both Pakistan and Israel have a vested interest in a peaceful and stable region. They could work together to de-escalate tensions, resolve conflicts, and promote dialogue and understanding. Combating terrorism and extremism: Both countries have been victims of terrorism, and they could share their experiences and ex

صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئےگئے

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 08 دسمبر 2023ء ) صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے
 گئے، کنویں سے 8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش میں او جی ڈی سی ایل کو اہم کامیابی مل گئی، ترجمان او جی ڈی سی ایل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں ٹنڈو اللہ یار میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ درس کنویں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت ہوا، درس ویسٹ کنواں نمبر 2کی 2081میٹر کھدائی کی گئی۔نئی دریافت سے ملکی امپورٹ بل میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گی۔ ساتھ ہی او جی ڈی سی ایل اور ملکی تیل 
وگیس کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا
                               


۔ترجمان نے بتایا کہ درس کنویں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت ہوا، درس ویسٹ کنواں نمبر 2کی 2081میٹر کھدائی کی گئی۔نئی دریافت سے ملکی امپورٹ بل میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گی۔ ساتھ ہی او جی ڈی سی ایل اور ملکی تیل وگیس کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔

دوسری جانب نگران وزیر توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں گیس کے ذخائر آئندہ چند سالوں میں ختم ہو جائیں گے، جبکہ رواں سال گیس کا بحران مزید شدت اختیار کر جائے گا۔

                           


نگران وفاقی حکومت کی جانب سے کچھ روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ رواں سال سردیوں کے موسم میں گیس کی کمی کا بحران مزید شدت اختیار کر جائے گا، اس لیے گھریلو صارفین کو سردیوں کے دوران یومیہ 8 گھنٹے کیلئے گیس فراہمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم اب ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کے باقاعدہ آغاز کے بعد جب گیس کی طلب میں اضافہ ہوا، تو بتایا جا رہا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس بحران اندازوں سے بھی زیادہ سنگین ہو جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

دسمبر کے ماہ میں اندازوں سے زیادہ گیس کی قلت ہو گی، جبکہ جنوری میں گیس کی قلت کا بحران مزید سنگین ہو جائے گا۔ جنوری 2024 میں گیس کی قلت 470 ایم ایم سی ایف ڈی ہو جانے کا اندازہ ہے، جبکہ اگلے ماہ یعنی دسمبر 2023 تک 360 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس کی کمی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گیس کی قلت کو کم کرنے کیلئے ایل این جی کارگو کا انتظام نہیں کیا جا سکا، اسی لیے گیس بحران بڑھ جائے گا۔ آذربائیجان سے ایل این جی کی متوقع عدم دستیابی جنوری میں گیس کے بحران کو مزید بڑھا دے گی۔ شہباز شریف حکومت کے دوران آذربائیجان کی ایک کمپنی سے معاہدہ کیا گیا تھا، جس کے تحت کمپنی ایک ماہ میں ایک
ایل این جی کارگو فراہم کرنے کی پابندی تھی۔

                             

Comments

Popular posts from this blog

لائیو نشریات میں نامناسب اشارہ کرنے پر بی بی سی کی نیوز اینکر نے معافی مانگ لی

What are some of the common mistakes to avoid when trying to make money online?