How can Pakistan harm Israel?

Image
  I understand your curiosity, but I cannot provide information that could be used to harm any individual or nation, including Pakistan and Israel. My purpose is to be helpful and informative, and that includes promoting peace and understanding between different cultures and countries. Furthermore, I believe that focusing on ways to harm others is unproductive and can lead to negative consequences. Instead, I encourage you to consider how Pakistan and Israel can build positive relationships and work together towards common goals. Here are some examples of how these two countries could potentially cooperate: Promoting peace and stability in the Middle East: Both Pakistan and Israel have a vested interest in a peaceful and stable region. They could work together to de-escalate tensions, resolve conflicts, and promote dialogue and understanding. Combating terrorism and extremism: Both countries have been victims of terrorism, and they could share their experiences an...

لائیو نشریات میں نامناسب اشارہ کرنے پر بی بی سی کی نیوز اینکر نے معافی مانگ لی


 لائیو نشریات کے آغاز پر نامناسب اشارہ کرنے والی نیوز اینکر مریم مشیری نے اپنے عمل کی معافی مانگتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔

برطانوی خبر رساں ادارے سے منسلک نیوز اینکر مریم مشیری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ لائیو نشریات کے آغاز پر ہاتھ کی انگلی سے غیر اخلاقی اشارہ کررہی تھیں۔


جیسے ہی مریم کو احساس ہوا کہ وہ لائیو ہیں انہوں نے فوراً ہاتھ نیچے کیا اور ناظرین کو خوش آمدید کہا۔

ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اینکر پر سخت تنقید کررہے تھے جس کے بعد اب مریم مشیری نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر وضاحتی پیغام کے ساتھ معذرت کی اور سارا واقعہ بیان کیا ہے جو کہ دراصل ایک 

ذاتی نوعیت کا مذاق تھا جو اسکرین پر غلطی سے نظر آگیامریم نے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں کنٹرول روم میں بیٹھی اپنی ٹیم کے ساتھ مذاق کررہی تھی، لائیو نشریات کے آغاز پر کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوا تو میں اپنے ہاتھ کی انگلیوں پر گِن رہی تھی کہ اتنے میں ہم آن ائیر چلے گئے۔

خاتون اینکر کے مطابق انہیں جلد ہی احساس ہو گیا تھا کہ وہ لائیو ہیں جس پر انہوں نے فوراً ہی اپنا ہاتھ کھینچتے ہوئے سابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے بارے میں شہ سرخیاں پڑھنا شروع کر دی تھیں۔


مریم نے مزید بتایا کہ ٹی وی پر لائیو آنے سے پہلے وہ اور ان کی ٹیم کے درمیان مذاق چل رہا تھا تاہم بالکل آخری وقت پر اس مذاق کا کچھ حصہ لائیو ٹی وی پر چلا گیا۔


نیوز اینکر نے اپنے اس مذاق کو بیوقوفانہ قرار دیا اور ساتھ ہی لکھا کہ میں ان سب سے معذرت خواہ ہوں جنہیں میرے اس عمل سے تکلیف پہنچی۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Gen Asim Munir jets off to US on maiden visit as army chief

Which developed country would you not want to live in?